مواد پر جائیں

پاکستان کشمیر اور فلسطین کے مظلوم عوام کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر اور فلسطین کے مظلوم عوام کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا۔

یہ بھی پڑھیں : مسلح افواج پائیدار امن اور استحکام کے لیے ہر طرح کے تعاون کو تیار ہیں، جنرل عبداللہی

پاک بحریہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ایران-امریکہ مفاہمتی معاہدے میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے دورے کو دونوں ممالک کے تعلقات کی اہمیت کا ثبوت قرار دیا۔

About The Author