اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں ایک فوجی گاڑی الٹنے کے واقعے میں ایک فوجی ہلاک ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں : 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات
فوجی ترجمان کے مطابق 32 سالہ سارجنٹ بدھ کو ایک آپریشنل مشن کے دوران لبنانی سرزمین پر گاڑی الٹنے سے جاں بحق ہوا۔ یہ واقعہ حالیہ ہفتے میں اسرائیلی فوج کی متعدد ہلاکتوں کے بعد پیش آیا ہے جبکہ جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔


