علاقائی سکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج کے انخلا کی تیاریاں جاری ہیں اور جنگ بندی کے بعد نیا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : "أوصیکم بالحسین”؛ امام حسینؑ سے جدائی دنیا و آخرت کا سب سے بڑا خسارہ ہے، شیخ حسین انصاریان
ذرائع نے بتایا کہ اسرائیل کو ایران-امریکہ مفاہمتی یادداشت کے مطابق جنگ بندی قبول کرنی ہوگی۔ مزاحمت کی قوت نے انخلا کا مرحلہ وار شیڈول طے کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔


