پورا ایران حسینی بن گیا؛ عاشورہ کے دن فضاؤں میں "یا حسینؑ” کی صدائیں

ایران میں عاشورہ عزاداری

عاشورۂ حسینی کے موقع پر پورا ایران حسینی بن گیا ہے۔ ملک بھر میں مساجد، امام بارگاہوں اور حسینیوں میں حضرت امام حسینؑؑ اور ان کے باوفا ساتھیوں کی یاد میں عقیدت و احترام کے ساتھ مجالس اور ماتمی جلوس جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : کیا ایران نے غزہ کو چھوڑ دیا؟ کئی دہائیوں کی غیر متزلزل حمایت اس کا جواب ہے

عزاداروں کی صدائیں "یا حسینؑ” سے فضا گونج رہی ہے۔ روضۂ مبارک امام رضاؑؑ میں بھی خصوصی عزاداری پروگرام منعقد ہوئے، جہاں مرثیہ خوانی اور زیارت عاشورا کی تلاوت کے ساتھ سوگِ حسینؑ کا ماحول قائم رہا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved