اسرائیلی اخبار ہیئرٹز نے لکھا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں ایران-امریکہ مذاکرات کا اہم نتیجہ یہ نکلا ہے کہ واشنگٹن نے لبنان میں جنگ بندی کے نفاذ میں ایران کو پارٹنر کے طور پر تسلیم کر لیا ہے اور اس سے حزب اللہ کی حیثیت بھی بلند ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : مونٹریال میں فائرنگ: ایک پولیس آفیسر اور ایک شہری ہلاک
اخبار نے نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پالیسی نے انتہا پسندوں کو مضبوط کیا جبکہ اعتدال پسندوں کو کمزور کیا۔ "سیکیورٹی بیلٹ” کا تصور ایک وہم ہے اور لبنان سے مکمل انخلا ہی بہتر آپشن ہے۔


