بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافائل گروسی نے ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے عبوری معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب اس معاہدے کے تکنیکی نفاذ کا مرحلہ شروع کیا جا سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ایران اور امریکہ کے صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے، معاہدے کی تفصیلات جاری
گروسی نے جنیوا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط ایک اچھی پیش رفت ہے اور اب فریقین کے ساتھ بیٹھ کر عملی اقدامات پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔


