ایران۔امریکا مفاہمتی یادداشت کی 14 شقیں قومی مفادات کے تحفظ کی ضامن ہیں، بروجردی

ایرانی رکن پارلیمنٹ علاء الدین بروجردی کا ایران-امریکہ معاہدے پر بیان

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ ایران-امریکہ مفاہمتی یادداشت کی 14 شقیں قومی مفادات کے تحفظ کی ضامن ہیں۔

انہوں نے کہا کہ معاہدہ ایران کے مفادات کو نمایاں طور پر محفوظ کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جنوبی لبنان میں اسرائیلی جارحیت جاری رہی تو سخت جواب دیا جائے گا، خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر

بروجردی نے کہا کہ مفاہمتی یادداشت کی ایک اہم شق کے تحت امریکہ نے بالواسطہ طور پر مزاحمتی محاذ کو تسلیم کیا ہے اور لبنان پر حملہ نہ کرنے کی شق اس کی نشاندہی کرتی ہے۔ انہوں نے ورلڈ کپ اور امریکی انتخابات کو معاہدے پر عملدرآمد کے لیے دباؤ کا ذریعہ قرار دیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved