ایران۔امریکہ معاہدہ نیتن یاہو کی بڑی ناکامی ثابت ہوگا، یائیر لاپیڈ

اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لاپیڈ کا نیتن یاہو پر تنقید

اسرائیلی اپوزیشن کے سربراہ یائیر لاپیڈ نے ایران اور امریکہ کے درمیان متوقع معاہدے کو وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی بڑی ناکامی قرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر یہ معاہدہ طے پا جاتا ہے تو اسرائیل اپنے جنگی مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں : حماس کا فلسطینی قیدی کی شہادت پر شدید ردعمل، اسرائیل کو ذمہ دار قرار دیا

لاپیڈ کا کہنا ہے کہ معاہدے کے بعد نہ ایران کا نظام تبدیل ہوگا، نہ اس کا میزائل پروگرام ختم ہوگا اور نہ ہی جوہری سرگرمیاں روکی جا سکیں گی۔ انہوں نے نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل قومی سلامتی کے فیصلوں میں خودمختاری کھو بیٹھے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved