ضاحیہ پر اسرائیلی جارحیت؛ ڈاکٹر قالیباف کا سخت ردعمل

ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر قالیباف کا ضاحیہ پر اسرائیلی حملے پر سخت ردعمل

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف نے لبنان کے جنوبی مضافاتی علاقے ضاحیہ پر صہیونی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ حملہ ایک بار پھر ثابت کرتا ہے کہ امریکہ اپنے وعدوں اور تعہدات پر عمل درآمد کرانے کا ارادہ نہیں رکھتا یا پھر اس کی صلاحیت سے محروم ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بیروت کے جنوبی مضافات پر اسرائیلی حملہ، پانچ منزلہ عمارت منہدم، متعدد شہید اور زخمی

قالیباف نے زور دیا کہ اسرائیلی رژیم کو گرین سگنل دے کر کوئی سیاسی فائدہ حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ اگر امریکہ سنجیدہ نہیں تو مذاکراتی عمل آگے نہیں بڑھ سکتا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved