ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی، سرکاری اعلامیہ جاری

ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا باضابطہ اعلامیہ

ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ ختم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹریٹ نے اعلان کیا کہ کئی ماہ کے طویل مذاکرات کے بعد "اسلام آباد مذاکرات” کے تحت مفاہمتی دستاویز کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : این ایف سی سے متعلق فیصلہ اتفاق رائے سے ہوگا، وزیر خزانہ

معاہدے کے تحت آج رات سے لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگی کارروائیاں فوری اور مستقل طور پر بند کر دی جائیں گی۔ بحری محاصرہ بھی فوری طور پر ختم ہو جائے گا۔ معاہدے پر باضابطہ دستخط 29 خرداد (جمعہ) کو کیے جائیں گے۔

ایران نے اس عمل میں ثالثی کے کردار پر پاکستان اور قطر کا شکریہ ادا کیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved