خطے میں امریکی اڈوں پر سپاہ پاسداران کے شدید فضائی حملے

سپاہ پاسداران کے حملوں میں امریکی فوجی اڈوں پر دھماکے

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر شدید فضائی حملے کیے ہیں۔

بیان کے مطابق یہ حملے دو مرحلوں میں کیے گئے اور امریکی فوج کے 18 اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : جوابی حملے کا خوف اور ٹرمپ کی عقب نشینی، حملے جلد روکنے کا اعلان

کویت کے علی السالم اور احمد الجابر فضائی اڈوں کے علاوہ شیخ عیسیٰ فضائی اڈے پر بھی حملے ہوئے۔ سپاہ پاسداران کا کہنا ہے کہ یہ جوابی کارروائی امریکی فوج کی جانب سے ایرانی تنصیبات پر حملوں کے جواب میں کی گئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved