حماس: اسرائیلی خلاف ورزیاں ثالثی معاہدوں سے کھلا انحراف ہیں

حماس کا قابض اسرائیل کی جنگ بندی خلاف ورزیوں پر شدید ردعمل

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر قابض اسرائیلی افواج کی مسلسل جارحیت اور رہائشی علاقوں پر بمباری ثالثی معاہدوں سے کھلا انحراف ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ معاہدے میں یہ شرط تھی کہ قابض فوج پیچھے ہٹے گی اور کوئی نئی صورتحال مسلط نہیں کی جائے گی، مگر دشمن یہ شرط توڑ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سیز فائر کے بعد بھی غزہ میں جانی نقصان، اب تک 890 فلسطینی شہید

حازم قاسم نے ثالثوں سے مطالبہ کیا کہ وہ قابض اسرائیل کو معاہدے کی پاسداری پر مجبور کریں اور اس کی خلاف ورزیوں کو روکیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ جارحیت غزہ کے عوام کے خلاف ایک منظم مہم ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved