امریکہ کی اعلیٰ ترین صفوں سے ہونے والے مسلسل استعفے اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ واشنگٹن اندرونی طور پر کھوکھلا ہو رہا ہے۔
ایران جنگ کی ناکامی کے بعد ٹرمپ انتظامیہ شدید سیاسی اور عسکری بحران کا شکار ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ٹرمپ نے گرین لینڈ پر امریکی غلبے کی تصویر پوسٹ کر دی، متنازعہ دعوے جاری
نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر تلسی گیبرڈ سمیت متعدد اعلیٰ عہدیداروں نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے والی قرارداد منظور کر لی ہے۔
امریکی عوام عراق اور افغانستان کی مہنگی جنگوں کی یاد تازہ کرتے ہوئے ایران جنگ کی مخالفت کر رہے ہیں۔ معاشی نقصان، توانائی بحران اور عالمی تنہائی نے امریکہ کو ایک ناقابل واپسی راستے پر دھکیل دیا ہے۔


