آرامکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر امین ناصر نے کہا ہے کہ اگر آج آبنائے ہرمز کھل بھی جائے تو عالمی تیل کی مارکیٹ متوازن ہونے میں کئی مہینے لگ سکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : لبنان میں زخمیوں کے جسموں سے چھوٹے دھاتی ذرات برآمد، اسرائیلی بموں کا انکشاف
انہوں نے سرمایہ کاروں سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ اگر ہرمز کھلنے میں مزید چند ہفتوں کی تاخیر ہوئی تو نارمل صورتحال 2027 تک جا سکتی ہے۔


