صہیونی رجیم کے جنگی طیاروں نے بیروت کے جنوبی مضافات میں رہائشی عمارت پر حملہ کر کے 2 شہید اور متعدد زخمی کر دیے۔
ا تحویتہ الغدیر علاقے میں رہائشی عمارت کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔
یہ بھی پڑھیں : لبنان جنگ میں سفید فاسفورس کے استعمال کا دعویٰ،
لبنانی نیشنل نیوز ایجنسی کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں 2 شہید اور 11 زخمی ہوئے۔ یہ حملہ امریکہ کی ثالثی میں طے پانے والی جنگ بندی کے باوجود کیا گیا۔
ایرانی حکام نے پہلے ہی بیروت کے جنوبی مضافات پر کسی بھی حملے کی صورت میں سخت جواب دینے کی وارننگ دی تھی۔


