وال اسٹریٹ جرنل نے ایران-امریکا مذاکرات کی اندرونی تفصیلات افشا کر دیں

ایران امریکہ مذاکرات

وال اسٹریٹ جرنل نے ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے حالیہ مذاکرات کی اندرونی تفصیلات افشا کر دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : میزائل پروگرام پر امریکہ سے مذاکرات، ایران کی بھرپور تردید

رپورٹ کے مطابق ایرانی وفد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فوجی کارروائی کی دھمکیوں کو مفاہمتی معاہدوں کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ ایرانی ٹیم نے دباؤ کا مؤثر جواب دیتے ہوئے مذاکراتی ماحول کو نسبتاً پرسکون رکھا اور فنی مرحلے میں بھی امریکی دباؤ کو ناکام بنا دیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved