ایرانی مذاکراتی ٹیم کے قریبی ذرائع نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر امریکہ سے مذاکرات کے کسی بھی دعوے کی بھرپور تردید کر دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : القدس کے پطرس نے غزہ کے عیسائیوں کی حمایت کا عزم ظاہر کیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ میزائل سے متعلق امور مذاکرات کے ایجنڈے کا حصہ نہیں ہیں اور مفاہمتی دستاویز میں بھی اس نوعیت کے موضوعات شامل نہیں۔ ایرانی ذرائع نے شہباز شریف سے منسوب رپورٹس کو بھی غلط قرار دیا۔


