مذاکرات کی کامیابی وعدوں کی مکمل پاسداری اور ان کے عملی نفاذ سے مشروط ہے، صدر پزشکیان

صدر پزشکیان کا مذاکرات پر بیان

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی وعدوں کی مکمل پاسداری اور ان کے عملی نفاذ سے مشروط ہے۔

یہ بھی پڑھیں : آئندہ مذاکرات کے طریقۂ کار پر اتفاق، پابندیوں کے خاتمے اور منجمد اثاثوں کی بحالی کے لیے پیش رفت

صدر پزشکیان نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ مذاکرات کی مؤثریت طے شدہ تعہدات پر سنجیدہ عمل درآمد سے وابستہ ہے۔ انہوں نے متفقہ متن سے ہٹ کر دیے جانے والے بیانات کو مفید قرار نہیں دیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved