آئندہ مذاکرات کے طریقۂ کار پر اتفاق، پابندیوں کے خاتمے اور منجمد اثاثوں کی بحالی کے لیے پیش رفت

ایران امریکہ چار فریقی مذاکرات

ایرانی نائب وزیر خارجہ اور فنی مذاکراتی وفد کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ چار ملکی فنی مذاکرات کے اختتام پر آئندہ مذاکرات کے طریقۂ کار، آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کی محفوظ آمدورفت، تیل کی فروخت کے عمومی لائسنس اور 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کی بحالی سے متعلق اہم اتفاق رائے طے پا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : آبنائے ہرمز ایران کے انتظام اور ایرانی شرائط کے تحت چلائی جائے گی، قالیباف

انہوں نے بتایا کہ مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کی نگرانی کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی اور چار ورکنگ گروپس قائم کیے جائیں گے۔ آبنائے ہرمز اور لبنان میں کشیدگی کے حوالے سے بھی رابطہ مرکز اور مشترکہ یونٹ بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved