پاکستان پر ایک سال میں اربوں کا نیا قرض، شہریوں نے سوالات اٹھا دیے

لاہور: پاکستان پر قرض کا بوجھ مسلسل بڑھ رہا ہے اور گزشتہ ایک سال کے دوران قومی قرضے میں 7 ہزار 553 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اب مجموعی قرض 97 ہزار 37 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔ شہریوں نے اس صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قرض لینے […]
مہنگائی کا احساس ہے، ناجائز منافع خوری اور احتکار برداشت نہیں ہوگا، ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ مہنگائی کا احساس ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کا کچھ حصہ خام مال کی قیمتوں میں تبدیلی یا ظالمانہ جنگ سے متعلق مسائل کی وجہ سے ہے جسے لوگ جانتے ہیں۔ تاہم ناجائز منافع خوری اور احتکار برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ […]