ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ مہنگائی کا احساس ہے۔
انہوں نے کہا کہ مہنگائی کا کچھ حصہ خام مال کی قیمتوں میں تبدیلی یا ظالمانہ جنگ سے متعلق مسائل کی وجہ سے ہے جسے لوگ جانتے ہیں۔
تاہم ناجائز منافع خوری اور احتکار برداشت نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے وزیر انصاف سے درخواست کی ہے کہ عدلیہ کے ساتھ ہم آہنگی سے کسی بھی ایسے خلاف ورزی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے جو معاشرے کے امن کو خراب کرے۔
یہ بھی پڑھیں : مذاکرہ کا مطلب جدل، ڈکٹیشن یا اجبار نہیں بلکہ سنجیدگی اور حسن نیت ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایران نے ایک بار پھر پر امن ایٹمی پروگرام جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔