پوٹن: روس اور چین کی دوستی کسی کے خلاف نہیں، عالمی امن کے لیے ہے

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ روس اور چین کے درمیان دوستی کسی بھی طرف کے خلاف نہیں ہے بلکہ دونوں ممالک عالمی امن اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔ چین کے دورے سے قبل پوٹن نے منگل کو بیان دیا کہ روس اور چین کے تقریباً تمام تبادلے […]
چینی صدر کا ٹرمپ کو سخت پیغام: تائیوان پر مداخلت جنگ کا باعث بن سکتی ہے

چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بیجنگ میں ملاقات کے دوران تائیوان کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کیا ہے۔ شی جن پنگ نے کہا کہ تائیوان چین کا اٹوٹ حصہ ہے اور امریکہ کی مسلسل مداخلت دونوں ممالک کو تصادم اور حتیٰ کہ جنگ کی طرف لے جا سکتی […]
چینی صدر نے آبنائے ہرمز کھولنے میں مدد کی پیشکش کی، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔ فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ یہ بات واضح ہے کہ چین آبنائے ہرمز کو کھلا دیکھنا چاہتا ہے اور صدر شی جن پنگ نے اس […]
چین کے صوبے ہنان میں آتشبازی فیکٹری میں دھماکا، 21 افراد ہلاک

چین کے صوبے ہنان میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 21 افراد ہلاک دھماکہ گزشتہ روز لیو یانگ شہر کی فیکٹری میں ہوا جسے آتش بازی کی صنعت کا ایک اہم مرکز سمجھا جاتا ہے۔ چین کے صوبے ہنان میں آتش بازی کا سامان بنانے والی ایک فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے […]
چین سے لڑنے کی بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سودمند ہے: ٹرمپ

چین کے ساتھ لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے: ڈونلڈ ٹرمپ چین اور امریکا کے درمیان تعلقات بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں، امریکی صدر۔ واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ لڑنے کے بجائے اچھے تعلقات قائم رکھنا زیادہ فائدہ مند ہے۔ امریکی ٹی […]