شمالی محاذ پر صہیونی زخمیوں کی تعداد 1276 ہو گئی: صحت وزارت

صہیونی رجیم کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ شمالی محاذ پر زخمیوں کی تعداد 1276 ہو گئی ہے۔ وزارت نے کہا کہ جنگ کے آغاز سے اب تک ہسپتالوں میں داخل ہونے والے مریضوں کی تعداد 9175 تک پہنچ چکی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : اسٹاک ہوم میں فلسطین اور لبنان پر صہیونی حملوں کی […]
اسرائیلی حملوں کے جواب میں حزب اللہ کی کارروائیاں وسیع، عکا اور حیفا تک میزائل پہنچ گئے

لبنان پر اسرائیلی جارحیت میں اضافے کے بعد حزب اللہ نے اپنی جوابی کارروائیوں کا دائرہ نمایاں طور پر وسیع کر دیا ہے۔ عبرانی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے میزائل حملے اب عکا اور حیفا تک پہنچ رہے ہیں، جو لبنان کی سرحد سے تقریباً 40 کلومیٹر دور واقع ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : امریکی […]
حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج پر حملوں کی لہر چلا دی

لبنان کی اسلامی مزاحمت حزب اللہ نے غاصب اسرائیلی فوج (IOF) کے خلاف جنوبی لبنان میں حملوں کی تیز لہر چلا دی ہے۔ حزب اللہ نے الشقیف قلعہ کے قریب اسرائیلی فوجی دستے، ڈرون جامنگ ریڈار سسٹم، دبیل میں نمرا فوجی گاڑیوں، عديسہ میں توپ خانے کے ٹھکانے اور القوزہ میں فوجیوں کے اجتماع کو […]
حزب اللہ نے حملوں کی وسعت کر دی، شمالی فلسطین میں سائرن گونج اٹھے

لبنان کی اسلامی مزاحمت حزب اللہ نے اسرائیلی خلاف ورزیوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں اپنے حملوں کی وسعت کر دی ہے۔ اتوار کی آدھی رات کے قریب حزب اللہ کی راکٹ فائرنگ کے نتیجے میں طبریہ (طبریا) اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں سائرن بج اٹھے۔ یہ بھی پڑھیں : "IRGC […]
” 3 سال کی جنگ کے باوجود حزب اللہ اب بھی اسرائیل کے لیے بڑا خطرہ”

یروشلم پوسٹ نے اعتراف کیا ہے کہ 3 سال کی مسلسل جنگ کے باوجود لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ اسرائیل کے لیے اب بھی ایک بڑا فوجی خطرہ بنی ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 30 مئی کو حزب اللہ نے شمالی اسرائیل کے کئی علاقوں میں متعدد حملے کیے، جن کے نتیجے میں کریات […]
لبنان میں صیہونی دہشت گرد فوج کو نیا بڑا دھچکا، ایک میجر ہلاک

لبنان میں غاصب صیہونی دہشت گرد فوج کو نیا بڑا دھچکا لگا ہے۔ منگل کے روز حزب اللہ کے مجاہدین کے حملے میں صیہونی فوج کا ایک میجر ہلاک ہو گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والا افسر میگلان اسپیشل فورسز یونٹ کا کمپنی کمانڈر تھا۔ حزب اللہ نے سرحد سے 2.5 کلومیٹر اندر […]
حزب اللہ نے اسرائیلی فورسز پر حملے جاری رکھے، شراگا اور میرون اڈوں کو نشانہ بنایا

حزب اللہ نے شراگا اور میرون اڈوں کو نشانہ بنایا، اسرائیلی گاڑیوں کو اینٹی ٹینک میزائلوں سے تباہ کیا اسلامی مزاحمت لبنان حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فورسز کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھیں۔ یہ کارروائیاں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں اور لبنانی دیہاتوں پر جاری اسرائیلی حملوں کے جواب میں کی […]
حزب اللہ کے ایف پی وی ڈرون اسرائیل کے لیے ایف 35 جیسے خطرناک: اسرائیلی عہدیدار

حزب اللہ کے ایف پی وی ڈرون اسرائیل کے لیے ایف 35 جیسے خطرناک: اسرائیلی عہدیدار اسرائیلی عہدیداروں نے اسلامی مزاحمت حزب اللہ کے فرسٹ پرسن ویو ڈرونز کے بڑھتے خطرے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میٹولا کونسل کے سربراہ ڈیوڈ ازولائی نے اسرائیلی چینل 13 کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ "حزب اللہ […]
ایران نے متحدہ محاذ بنا کر اسرائیلی قیادت کو مجبور کر دیا: اسرائیلی میڈیا

ایران نے متحدہ محاذ بنا کر اسرائیلی قیادت کو مجبور کر دیا: اسرائیلی میڈیا اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل اب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے "جکڑا ہوا” ہے اور ایران کے سامنے بھی "مجبور” ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران نے محاذوں کو متحد کر کے اسرائیلی قیادت کو مجبور کر […]