ٹرمپ کا دعویٰ: ایران کے ساتھ جنگ بندی اب بھی نافذ ہے

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران کے ساتھ جنگ بندی اب بھی نافذ ہے

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران کے ساتھ جنگ بندی اب بھی نافذ ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان جنگ بندی اب بھی نافذ ہے، اگرچہ آبنائے ہرمز میں تازہ فوجی جھڑپ ہوئی ہے۔ انہوں نے ای بی سی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے حالیہ جھڑپ کو Love Tap […]

خاتم الانبیا کمانڈ کے ترجمان: امریکہ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی، ایران نے جواب دیا

اگر امارات کی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی ہوئی تو کاری اور پشیمان کن جواب دیں گے

خاتم الانبیا مرکزی کمانڈ سینٹر کے ترجمان نے بتایا کہ جارح، دہشت گرد اور ڈاکو امریکی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک ایرانی آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا جو جاسک کے علاقے میں ایران کے ساحلی پانیوں سے آبنائے ہرمز کی طرف جا رہا تھا۔ اسی طرح دوسرے جہاز کو جو […]

ایران: بندرعباس میں دھماکوں جیسی آوازیں سنی گئیں، فورسز الرٹ

بندرعباس میں دھماکوں جیسی آوازیں سنی گئیں

فارس نیوز کے مطابق بندرعباس میں چند لمحے پہلے دھماکوں جیسی آوازیں سنی گئیں۔ ابھی تک ان آوازوں کا ذریعہ اور صحیح مقام معلوم نہیں ہو سکا ہے۔ فارس نیوز کے نمائندے اس معاملے کی تفصیلات جاننے کے لیے مسلسل رابطے میں ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : واشنگٹن اور تہران عارضی جنگ بندی معاہدے کے قریب: […]

محسن رضائی: ایران کی مسلح افواج تیار ہیں، علاقائی سلامتی کا نیا معادلہ بنانا چاہیے

محسن رضائی: ایران کی مسلح افواج تیار ہیں، علاقائی سلامتی کا نیا معادلہ بنانا چاہیے

محسن رضائی نے مغربی ایشیا میں علاقائی منصوبوں کی تبدیلی پر روشنی ڈالی اور علاقائی سلامتی کے لیے مقامی انتظامات اور غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ایرانی ایکسپیڈینسی کونسل کے رکن میجر جنرل محسن رضائی نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ایران کی طویل جدوجہد اب […]

سعودیہ نے خطے کی فوجی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا، پاکستان کی ثالثی کی حمایت کی

سعودیہ نے خطے کی فوجی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا، پاکستان کی ثالثی کی حمایت کی

سعودیہ کا خطے میں حالیہ فوجی کشیدگی پر اظہار تشویش، پاکستان کی ثالثی و سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعادہ مسئلے کا ایسا سیاسی حل تلاش کیا جائے جو خطے کو مزید کشیدگی اور عدم استحکام سے بچا سکے۔ سعودی عرب نے خطے میں جاری حالیہ فوجی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]

پروجیکٹ فریڈم روکنے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ: وزیراعظم شہباز شریف

پروجیکٹ فریڈم روکنے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ: وزیراعظم شہباز شریف

صدر ٹرمپ کے پروجیکٹ فریڈم روکنے کے جراتمندانہ اقدام پر ان کا شکر گزار ہوں: وزیراعظم پاکستان اور سعودی عرب کی درخواست پر صدر ٹرمپ کا مثبت ردعمل، اس نازک دور میں خطے میں امن، استحکام اور مفاہمت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا: شہباز شریف۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ […]

ٹرمپ کی دھمکی: ایران نے تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کر دی

ٹرمپ کی گرج: ایران نے تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کر دی

ٹرمپ کی گرج: ایران نے تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کر دی! ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز پر غضب ناک انداز میں کہا ہے کہ اگر ایران نے امریکی جہازوں پر حملہ کیا تو اسے زمین کے نقشے سے مٹا دیا جائے گا۔ ٹرمپ کے مطابق ایران نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی […]