ٹرمپ کی گرج: ایران نے تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کر دی!
ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز پر غضب ناک انداز میں کہا ہے کہ اگر ایران نے امریکی جہازوں پر حملہ کیا تو اسے زمین کے نقشے سے مٹا دیا جائے گا۔ ٹرمپ کے مطابق ایران نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کر لی ہے جس کی قیمت اسے ادا کرنی پڑے گی۔
یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی عدالت نے غزہ فلوٹیلا کے دو کارکنوں کی حراست میں 2 روز کی توسیع کر دی
ٹرمپ کا وائپڈ آف والا بیان دراصل اس معاشی تباہی کو چھپانے کی کوشش ہے جو وال اسٹریٹ میں اربوں ڈالر ڈوبنے سے ہوئی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ پروجیکٹ فریڈم کی ناکامی کے بعد اب ٹیکٹیکل نیوکلیئر سٹرائیک کے آپشن پر بھی غور کر رہی ہے، جس کا مطلب ہے کہ دنیا ایٹمی جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے۔
ٹرمپ کی دھمکیاں اب تہران کے لیے بے اثر ہو چکی ہیں کیونکہ ناکہ بندی کا میزائل پہلے ہی واشنگٹن کے اعصاب کو چھلنی کر چکا ہے۔


