سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے صہیونی رجیم کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ میں جارحیت جاری رہی تو وہاں بھی ایک نیا طوفان برپا ہو سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج کو سیاسی رہنماؤں کی خواہشات کے مطابق اقدامات سے محتاط رہنا چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں : ٹرمپ نے نتن یاہو کی فون کالز کا جواب دینا بھی بند کر دیا، صہیونی میڈیا
جنرل قاآنی نے حزب اللہ کے "مرصاد” کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جب اس کی بات نظر انداز کی گئی تو اسرائیل کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ غزہ میں بھی ایسا طوفان اٹھ سکتا ہے جس کے نتائج اسرائیل کے لیے خطرناک ہوں گے۔


