وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پٹرول اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان اور حکومت آزاد کشمیر نے بی بی سی اردو کی رپورٹ مسترد کر دی
رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ وزیراعظم نے اس حوالے سے ایک ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ ایران-امریکہ معاہدے کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی آ رہی ہے، جس کا فائدہ پاکستانی عوام کو بھی دیا جا رہا ہے۔


