شہید رہبر انقلاب کی نماز جنازہ اور وداعی تقریب میں کئی ملین افراد کی شرکت عالمی میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : مصلیٰ امام خمینیؒ لاکھوں سوگواروں سے بھر گیا، رہبر شہید کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
عربی سی این این، ٹی آر ٹی، العہد، المنار، آر ٹی اور الجزیرہ سمیت متعدد بین الاقوامی نشریاتی اداروں نے تہران کے مصلائے امام خمینی میں سوگواروں کی بڑی تعداد، نعروں اور عقیدت کے مناظر کو براہ راست نشر کیا۔ عراق میں آئندہ تشییع کے لیے بھی پانچ ملین سے زائد افراد کی شرکت متوقع ہے۔


