’اسرائیل‘ بچوں کو قتل کرنے کی اجازت، مقبوضہ مغربی کنارے میں والدین سوگ میں

مغربی کنارے میں شہید فلسطینی بچے

صہیونی فوج کو بچوں کو قتل کرنے کی کھلی اجازت ہے، مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی والدین سوگ منا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز پر پہلی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس منعقد کر لیا

حقوق انسانی کی رپورٹس کے مطابق اکتوبر 2023 سے اب تک مقبوضہ مغربی کنارے میں 235 فلسطینی بچے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی فوج پر کوئی احتساب نہیں ہو رہا۔

9 سالہ محمد الحلاق، 13 سالہ ریماس عموری اور 2 سالہ لیلی الخطیب سمیت متعدد بچوں کی دل دہلا دینے والی داستانیں سامنے آئی ہیں جنہیں اسرائیلی فوجیوں نے کھیلتے ہوئے یا گھر کے اندر شہید کر دیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved