تہران پر صہیونی حملے کے بعد ایران کی جوابی کارروائی

تہران پر صہیونی حملے کے بعد ایران کی جوابی کارروائی

صہیونی رجیم کے تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں پر میزائل حملوں کے جواب میں ایرانی مسلح افواج نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔

ایرانی ذرائع کے مطابق یہ جوابی حملے صہیونی جارحیت کا مناسب جواب تھے۔

یہ بھی پڑھیں : لبنان پر حملوں کے خلاف ایران کا انتباہ، سخت ردعمل کی دھمکی

تفصیلات کے مطابق آج علی الصبح صہیونی رجیم نے ایران کے متعدد مقامات پر میزائل حملے کیے تھے، جس کے فوری بعد ایرانی فورسز نے مقبوضہ علاقوں میں اہم صہیونی اہداف پر حملے شروع کر دیے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved