شام میں امریکی کمانڈ سینٹر پر سپاہ پاسداران انقلاب کا میزائل حملہ
یہ بھی پڑھیں : سابق افغان آرمی چیف جنرل سمیع سادات نے پاکستان میں طالبان کی دہشت گردی کی تصدیق کر دی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ آپریشن نصر 2 کے گیارہویں مرحلے کے دوران شام کے علاقے التنف میں واقع امریکی خصوصی آپریشنز کے کمانڈ سینٹر پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔
یہ کارروائی ایران کے شہر ایرانشہر کے علاقے بمپور میں شہید ہونے والے ایرانی فوجیوں کے خون کا بدلہ لینے کے لیے کی گئی۔


