"آبنائے ہرمز: ایران نے IRGC کی نگرانی میں 28 جہازوں کو گزرنے کی اجازت دے دی”

ایران نے آبنائے ہرمز سے 28 جہازوں کو گزرنے کی اجازت دی

ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 28 بحری جہازوں (آئل ٹینکرز، کنٹینر شپس اور کمرشل جہازوں سمیت) کو پاسداران انقلاب (IRGC) کی نگرانی اور اجازت سے گزرنے کی اجازت دی ہے۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ جہاز گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاسداران کی نگرانی میں آبنائے ہرمز عبور کر چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : "اسرائیلی فوج کا ماریہ گاؤں پر چھاپہ، جنوبی شام میں فوجی چیک پوسٹ قائم”

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے کہا کہ آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول عالمی سطح پر ایک طے شدہ حقیقت بن چکا ہے اور ممالک IRGC کی نگرانی میں اجازت لے کر جہاز گزراتے ہیں۔

انہوں نے امریکی صدر ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس حقیقت کو قبول نہیں کر رہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved