تاریخی عوامی شرکت، شہید آیت اللہ خامنہ ای کی تشییع میں تہران بھر گیا

تہران شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای تشییع

شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تشییع جنازہ میں عوام کی تاریخی شرکت، تہران میں تل دھرنے کی جگہ نہیں، بین الاقوامی میڈیا

یہ بھی پڑھیں : تہران: شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تاریخی تشییع کا آغاز

بین الاقوامی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ تہران کی سڑکیں اور چوراہے لاکھوں سوگواروں سے بھر گئے ہیں۔ روسی نشریاتی ادارے رشیا ٹوڈے نے کہا کہ شہید رہبر کی تشییع کے موقع پر شہر میں تل دھرنے کی بھی جگہ نہیں۔ لاکھوں افراد نے اپنے محبوب رہبر کو تاریخی انداز میں الوداع کہا جبکہ "لبیک یا حسینؑ” کے نعرے گونجتے رہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved