تہران میں شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تاریخی تشییع جنازہ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی: ولایت فقیہ سے وابستگی فرض ہے، رہبر شہید کے جنازے میں وسیع شرکت کریں
کروڑوں انقلابی عوام دماوند اسٹریٹ، میدان امام حسین، انقلاب اسٹریٹ، آزادی اسٹریٹ، میدان آزادی اور شہید لشکری ہائی وے پر جمع ہو کر شہید رہبر کو الوداع کہہ رہے ہیں۔ تہران کے بعد کل قم میں تشییع ہوگی جبکہ عراق کے مقدس شہروں کربلا اور نجف کے بعد جمعرات کو مشہد مقدس میں تدفین کی جائے گی۔


