امریکہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، ورنہ مفاہمتی یادداشت خطرے میں، بقائی

ایرانی ترجمان اسماعیل بقائی کا مفاہمتی یادداشت پر بیان

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران نے مفاہمتی یادداشت کی تمام ذمہ داریاں پوری کر لی ہیں، اب امریکہ کو صہیونی رجیم کو لبنان پر حملے روکنے پر مجبور کرنا ہوگا۔

انہوں نے واضح کیا کہ اگر امریکہ اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کرے تو پوری مفاہمتی یادداشت خطرے میں پڑ جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستانی وفد رہبر انقلاب کی تشییع میں شریک ہوگا، شہباز شریف کا اعلان

بقائی نے سوئٹزرلینڈ میں ایرانی وفد کی جانب سے امریکہ کی ذمہ داریوں کی پیروی پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ معاہدے کی کامیابی اس کے نفاذ پر منحصر ہے اور ایران قومی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام اقدامات کرے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved