غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے جہازوں نے ایران میں بمباری کی ہے۔
ایران کے متعدد نیوز سورسز اس کی تصدیق کر رہے ہیں یعنی اب جنگ ایران بمقابلہ متحدہ عرب امارات تک پہنچ گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ایران: بندرعباس میں دھماکوں جیسی آوازیں سنی گئیں، فورسز الرٹ
متحدہ عرب امارات ایران پر حملہ کر رہا ہے۔
اب تک قشم جزیرہ اور سیری پر متعدد حملے کیے جا چکے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ امریکی اور اماراتی مشترکہ آپریشن ہے جس میں امریکی لاجسٹکس کی مدد حاصل ہے۔


