آئی سیبانیا کوریا میں مسلمان کمیونٹی کے لیے نئی مسجد کا افتتاح
یہ بھی پڑھیں : دنیا کی ایک تہائی آبادی صحت بخش غذا خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتی، اقوام متحدہ
مسلمان رہنماؤں نے آئی سیبانیا میں نئی جامع مسجد کے افتتاح کو مگوری مسلمان کمیونٹی کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔
اس مسجد کا مقام کینیا اور تنزانیہ کی سرحد پر ہے جو علاقائی مسلمان کمیونٹی کی خدمت کرے گی۔


