ایران میں مبینہ اغوا پاکستانیوں کے کیس میں پیش رفت، دو نوجوان بازیاب
یہ بھی پڑھیں : بلوچستان میں ‘آپریشن شعبان’ جاری، ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 91 ہوگئی
ایران میں مبینہ طور پر اغوا پاکستانیوں کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، ایف آئی اے لنک آفس ایران نے دو پاکستانیوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔
بازیاب ہونے والے نوجوانوں کی شناخت طلحہ اور شہزاد کے نام سے ہوئی ہے، جن کا تعلق لاہور کے علاقے گاؤں پسین سے ہے۔


