لبنانی عوام اپنی زمین پر ڈٹے ہوئے، جبری نقل مکانی سے انکار
یہ بھی پڑھیں : غزہ میں پولیس پر اسرائیلی حملہ: 7 افسران شہید
جنوبی لبنان کے شہر مرجعیون کے رہائشیوں نے اسرائیلی جارحیت کے باوجود تباہ شدہ گھروں میں واپس لوٹ کر زندگی دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وہ جبری نقل مکانی سے انکار کر رہے ہیں اور اپنی زمین پر ڈٹے ہوئے ہیں۔


