وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے شہدا کی قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا
یہ بھی پڑھیں : مصلائے امام خمینیؒ میں شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب، ہزاروں افراد کی شرکت
وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے شہدا کی قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سکیورٹی اہلکار وطن عزیز کے امن و امان اور سلامتی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔


