مصلائے امام خمینیؒ میں شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب، ہزاروں افراد کی شرکت
یہ بھی پڑھیں : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ترک صدر رجب طیب اردوان سمیت اعلیٰ سیاسی اور عسکری حکام سے ملاقاتیں
تہران کے مصلائے امام خمینیؒ میں شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی یاد میں منعقدہ تعزیتی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
تقریب میں رہبر شہید کے فرزندان، اعلیٰ حکومتی و عسکری شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد موجود تھے۔


