غزہ کے پناہ گزین مراکز میں بگڑتی صحت کی صورتحال، بے گھر افراد کو سنگین خطرات لاحق
یہ بھی پڑھیں : غزہ وزارتِ صحت کا کمال عدوان ہسپتال پر حملے کی مذمت
اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’انروا‘ نے غزہ کی پٹی میں پناہ گزین مراکز میں صحت اور ماحولیاتی حالات کے مسلسل انحطاط پر خبردار کیا ہے۔
ایجنسی کا کہنا ہے کہ 52 فیصد بے گھر خاندان ایسے علاقوں میں مقیم ہیں جہاں گندا پانی اور آلودگی پھیلا ہوا ہے۔


