ایران کے ساتھ مزید بات چیت نہیں کرنا چاہتا، مفاہمتی یادداشت ختم ہوچکی ہے، ٹرمپ
یہ بھی پڑھیں : امریکی حملے جنگ بندی کی مفاہمتی یادداشت کی پہلی شق کی کھلی خلاف ورزی ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت اب ختم ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اب ایران سے مزید تعامل یا بات چیت نہیں کرنا چاہتے۔
ٹرمپ نے ایرانی حکام کے خلاف سخت زبان استعمال کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ بہت زیادہ وقت ضائع کر چکے ہیں۔


