ایرانی ساحل غیر ملکی افواج کے لیے جہنم ہیں جہاں سے واپسی ممکن نہیں، ایڈمرل سیاری

ایرانی ساحل بحریہ

ایرانی ساحل غیر ملکی افواج کے لیے جہنم ہیں جہاں سے واپسی ممکن نہیں، ایڈمرل سیاری

یہ بھی پڑھیں : آگ کے شعلوں اور شدید گرمی میں غزہ کے تنور روزی کے حصول کی جدوجہد کی علامت بن گئے

ایرانی بحریہ کے نائب سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا کہ دشمن بخوبی جانتا ہے کہ اگر اس نے ایران کے ساحلوں پر افواج اتارنے کی کوشش کی تو وہ ایسی جنگ میں داخل ہوگا جہاں سے واپسی ممکن نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے شمال اور جنوب میں تقریباً 2700 کلومیٹر ساحلی پٹی ہے جو سمندری وسائل اور تزویراتی اہمیت کے اعتبار سے بہت اہم ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved