ایرانی فوج کے ترجمان کی مظلوم اقوام سے ظلم و استکبار کے خلاف قیام کی اپیل
یہ بھی پڑھیں : مقتدیٰ صدر: شہید آیت اللہ خامنہ ای کے سوگواروں کو خوش آمدید
بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمی نیا نے کہا کہ شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تشییع جنازہ میں عوام کی تاریخی شرکت بیداری کی نئی لہر ہے، جو دنیا کی مظلوم اور آزادی پسند اقوام کو ظلم و استکبار کے خلاف متحد ہونے کا پیغام دیتی ہے۔
انہوں نے مظلوم اقوام سے اپیل کی کہ وہ ایرانی قوم کی طرح استکبار کے خلاف اٹھ کھڑی ہوں۔


