شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تشییع جنازہ میں عوام کی تاریخی شرکت، تہران میں تل دھرنے کی جگہ نہیں، بین الاقوامی میڈیا
یہ بھی پڑھیں : تہران: شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تاریخی تشییع کا آغاز
بین الاقوامی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ تہران کی سڑکیں اور چوراہے لاکھوں سوگواروں سے بھر گئے ہیں۔ روسی نشریاتی ادارے رشیا ٹوڈے نے کہا کہ شہید رہبر کی تشییع کے موقع پر شہر میں تل دھرنے کی بھی جگہ نہیں۔ لاکھوں افراد نے اپنے محبوب رہبر کو تاریخی انداز میں الوداع کہا جبکہ "لبیک یا حسینؑ” کے نعرے گونجتے رہے۔


