بی بی سی کی کمنٹیٹر بشری شیخ تہران میں ہیں اور شہید رہبر انقلاب کی وداعی تقریب دیکھ کر حیران رہ گئیں۔
یہ بھی پڑھیں : ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل: آنے والے دنوں میں ایران پر نظر رکھو
بشری شیخ نے مصلائے امام خمینی میں موجود لاکھوں سوگواروں کا ذکر کرتے ہوئے کہا: "یہ کوئی مصنوعی ذہانت نہیں ہے۔ ہجوم اصلی ہیں اور یہ بالکل دیوانہ پن ہے۔”


