شہید رہبر انقلاب امام خامنہ ای کی وداعی تقریب دوسرے روز بھی جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں : تہران: شہید امام خامنہ ای کی نماز جنازہ آیت اللہ سبحانی کی اقتداء میں ادا کی گئی
تہران کی مصلائے امام خمینی میں لاکھوں سوگواروں نے شہید رہبر کو آخری خراج عقیدت پیش کیا۔ تقریب کے دوران قرآن کی تلاوت، مرثیہ خوانی اور انتقام کے نعروں سے فضا گونج اٹھی۔ صلواتی مراکز، امدادی ٹیموں اور سکیورٹی کے مؤثر انتظامات کیے گئے۔


