امریکہ 4 جولائی کو اپنے 250ویں یوم آزادی کا جشن منا رہا ہے، جبکہ اسی روز ایران شہید رہبر انقلاب سید علی خامنہ ای کے جنازے کی تقریب شروع کر رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : حکومت نے پیٹرول پر لیوی 6 روپے 22 پیسے فی لیٹر بڑھا دی
شہید خامنہ ای کی شہادت نے امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ جارحیت کے باوجود ایران کو کمزور نہیں کیا بلکہ مزاحمتی محاذ میں اتحاد کو مزید مضبوط کیا۔ جبکہ امریکہ کی طاقت کا زوال واضح ہو گیا۔


