حماس نے اسرائیل کے غزہ کے رہائشیوں کو جبری طور پر منتقل کرنے کے منصوبے کے خلاف عرب لیگ کے سربراہان کے فوری اجلاس کی درخواست کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : صہیونی وزیر کی رہبر انقلاب کو دھمکی؛ ایران کا سلامتی کونسل میں شدید احتجاج
حماس کے ترجمان حازم قاسم نے خبردار کیا کہ یہ منصوبہ نہ صرف فلسطینیوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالتا ہے بلکہ عرب قومی سلامتی اور عرب ممالک، خاص طور پر مصر کے ساتھ تعلقات کو بھی شدید خطرات لاحق کرتا ہے۔


